ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے ٹریفک سٹاف تعینات۔ اجتماع کی سیکیورٹی کے لیے آفیسرز اور جوان تعینات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ۔ سپروائزری افسران کو ہدایات جاری۔
اجتماع کی سکیورٹی کو موثر بنانے کے لیے پولیس اہلکار تبلیغی رضا کاروں کے ہمراہ پنڈال میں داخل ہونے کے لیے تین مراحل پر چیکنگ بھی کر رہے ہیں۔اسی طرح پنڈال میں سفید پرچات میں بھی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
کسی بھی مشکوک شخص یا مشکوک اشیاء کی فوری اطلاع ذیل نمبرات پر دیں۔
ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ 03469564740
محرر تھانہ کوزہ بانڈہ 03008899902
کنٹرول روم بٹگرام 0997311304