بٹگرام سٹی پولیس نے مویشی چور گرفتار کر لیا۔۔

چوری شدہ بھیڑیں برآمد۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساجد نواز خان کی نگرانی میں انسپکٹر سجاد خان ایس ایچ او سٹی بٹگرام نے اپنی ٹیم کے ساتھ چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم عمر زیب ولد طاؤس قوم گجر سکنہ کوڑوال کو کامیاب کاروائی کے بعد گرفتار کر لیا ۔ اور ملزم کی نشاندہی پر 5 بھیڑیں چوری شدہ برآمد کر لی ہیں
مقدمہ میں مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں