بٹگرام پولیس
رسہ گیر گروہ کا سرگرم رکن گرفتار ، مال مسروقہ برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے دوران SHO تھانہ کوزہ بانڈہ انسپکٹر نوید خان نے رسہ گیر گروہ کے سرگرم رکن جاوید ولد محمد گل زرین قوم کوہستانی سکنہ گجبوڑی کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کی نشاندھی پر مال مسروقہ بکری برآمد کر لی گئی ہے ۔ مقدمہ درج رجسٹر کیا جا کر مزید تفتیش جاری ہے ۔