بٹگرام ریسکیو کے ہیرو صاحب زادہ حسن زیب اور حبیب اللہ کیلئے عوامی نیشنل پارٹی انگلینڈ کے جنرل سیکٹری زاھد مومند کی طرف سے دو لاکھ نقد انعام کا اعلان کیا گیا تھا جو آج باعدہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے ضلعی اور تحصیل بشام کے رہنماؤں کی سربراہی میں کوکا اینڈ کمپنی کو دیا گیا
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں میں متوکیل خان ایڈوکیٹ ،گلاب شاہپوری ،انجینئر ملک پرویزخان، صدر اعظم خان بخت زیب عمر خیل،حاجی اکبر اور دیگر ذمداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی