بٹگرام ہوائی فائرنگ ایگ اور جان نگل گئی ، منگنی کی تقریب میں شامل سیکنڈ ائر کا طالب علم سر پر گولی لگنے کے نتیجے میں جابحق ہوگیا، تفصیل کے مطابق اتوار کے دن گاؤں شنگلی پائیں سے تعلق رکھنے والا طالب علم عابد اپنے ایک دوست کی منگنی میں شریک تھا کہ اس دوران اندھی گولی کے شکار ہوکر شدید زخمی ہوگئے گولی انکے سر پر لگے واقعہ کے بعد انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال لایاگیا یہاں طبی سہولیات کی فقدان کی وجہ سے ڈاکٹروں نے زخمی نوجوان کو اے ٹی ایچ ایبٹ آباد ریفر کردیا وہاں چند گھنٹے زیر علاج رہنے کے بعد پیر کے دن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تھوڑ گئے ، اس واقعہ کے حوالے سے علاقے میں متضاد خبریں بھی زیر گردش ہیں جبکہ لواحقین نے ابتدائی رپورٹ میں عابد کی موت کو حادثاتی قرار دیاہے دوسری طرف پولیس اپنے طور پر بھی کیس کی تحقیقات کررہی ہے.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June