تھانہ خاکی ۔ گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والا خاکی کا رہائشی وقاص ولد کالا کو گرفتار کر کے لوگوں کی گاڑیوں سے چوری کی گئی بیڑیاں برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔
ایک اور کاروائی کے دوران منشیات فروش راشد ولد ایاز سکنہ خاکی کو 1 کلو 10 گرام چرس سمیت گرفتارکرلیاگیا۔