إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مانسہرہ تبلغیی مرکز کے امیر وفات پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق
مانسہرہ تبلیغی مرکز کے بزرگ رہنماء مولانا فضل حق صاحب طویل علالت کے دنیا کو الوداع کہہ کر سفر آخرت پر روانہ ہو گئے ہیں۔اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور لواحقین اور پاکستان سمیت پوری دنیا سے ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین۔ محروم کی نماز جنازہ دن ڈھائی بجے(2:30) گاؤں بانڈہ پیراں تحصیل بفہ مانسہرہ میں ادا کی جائے گی.