مانسہرہ (مسعود شوق سے )تحریک انصاف ہزارہ کے صدر حاجی صالح محمد خان کو پانو انٹر چینج سے اٹھانے کی خبر کا ڈراپ سین حاجی صالح محمد خان کا تحریک انصاف کے ساتھ سفر تمام پرویز خٹک کی نئی پارٹی میں شامل ہوں نئی پارٹی کا اعلان چوبیس گھنٹے میں متوقع ھے اس سلسلے میں حاجی صالح محمد خان اسلام آباد فون پر بات کرتے ہوے مانسہرہ کے سینئر صحافی مسعود شوق کو بتایا کہ میں اپنی گاڑی میں مانسہرہ آ رہا تھا پانو انٹر چینج پر مجھے دو گاڑیوں نے روکا اور ایک گاڑی میں بٹھا نر اسلام آباد لے جایا گیا جہاں پرویز خٹک کے ساتھ میٹنگ کرائی گئی اور نئی پارٹی بنا نے اور پی ٹی آئی کی چھوڑ کر اس میں شامل ہونے پر مشاورت کی گئی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June