تحصیل الائی ضلع بٹگرام گاؤں
جھنگڑئے پاشتو میں چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گئے ہے جس میں تقریباً 8اساتذہ سمیت سکول کے بچے ہیں مسجدوں میں اعلانات ہو رہے ہیں انتظامیہ اور ریسکیو والے بچوں کی جان بچانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائے۔
ضلع انتظامیہ تحصیل انتظامیہ فورا اقدامات اٹھائے
ضلع انتظامیہ جھنگڑئے چیر لفٹ واقع کیلئے فوری اقدامات اٹھائے، اللہ نہ کرے کہ ایک دفعہ پھر کوہستان جیسا واقع رونما ہو جائے…🤲😭