خاتون جانبحق
پارس کے گاؤں منگیال میں جیپ حادثے کا شکار ہوئی ہے. جس میں ایک خاتون موقع پر جانبحق اور 8 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
ان میں سے چار خواتین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے .