) تورغر کوپرا اکازئی میں زمینی تنازعہ پر خون ریزی تصادم تعلق شاہ ولد خان امان موقع پر جانبحق 8 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق گاؤں کوپرا اکازیی میں زمین پر کئی عرصہ سے اخون خیل قبیلے اور شوخیل بسی خیل کے درمیان تنازعہ چل رہا تھا جس میں کئی جرگہ ہوئے زرائع نے بتایا کہ کہ آج شوخیل قبلہ کے لوگ گھاس کاٹ رہے تھے کہ اخون خیل کا بندے آئیں اور شور شرابہ شروع کی ساتھ میں فائرنگ شروع ہوئی جس کی نتیجے میں تعلق شاہ والد خان امان موقع پر جانبحق ہوئے اور 8 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں عبدالحلیم ولد تاج محمد
حفیظ ولد ممتاز
فرمان اللہ ولد تعلق شاہ
محمد زیب ولد محمد یوسف کے ساتھ مزید چار نامعلوم شامل ہے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مانسہرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی۔