افسوس ناک خبر
ضلع تورغر تحصیل جدباء کے علاقے شگئ میں افسوناک واقعہ منتظر گجر اور یارمحمد گجر دونوں بھائیوں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر اندادھند فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ دونوں بھائی موقعہ پر جانبحق اور قاتل فرار ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا دونوں سگے بھائیوں کو آج آبائی کے قبرستان میں نمازجنازہ کے بعد سپردحاک کیا جائے گا علاقے کی فضاء سوگوار