توشہ خانہ کی گھڑی کی فروخت میں جعلی رسیدیں تیار کرنے کا الزام
دوکان دار نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،بشری بی بی، ذولفی بخاری، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
مقدمے میں فراڈ،جعل سازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے میری دوکان کا جعلی لیٹر ہیڈ اور رسید استعمال کی۔ درخواست گزار کا موقف