تھانہ بٹل کے SHO اعجاز علی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف پے در پے کامیاب کاروائیاں

بجلی ٹرانسفارمر چور اور گاڑی انجن چوروں کے بعد پانی کی موٹریں اور تاریں چھپانے والے گروہ کو بھی مال مسروقہ سمیت پابند سلاسل کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔
ایس ایچ او اعجاز علی کی ان کامیاب کارواٸیوں پر علاقہ بھر کے لوگوں نے ایس ایچ او کی کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔ اور امید بھی کر رہے ہیں کہ کچھ دیگر وارداتوں کے ملزمان کو بھی بہت جلد بے نقاب کر کے سلاخوں کے پیچھے لائیں گے ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں