تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی حدود تھانہ میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا ۔دوران سرچ 70/60 گھروں کی چیکنگ کے دوران 04 عدد بندوقیں ،02 عدد پستول اور مختلف بور کے 47 عدد پستول برآمد کرکے ملزمان کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹر کرلیے ۔