مانسہرہ پولیس تھانہ سٹی مانسہرہ تھانہ صدر تھانہ خاکی چوری ڈکیتی کارلفٹنگ کے غیر قانونی اسلحہ کے الزام لکڑ سمگلنگ میں 13رکنی گروہ کے کارندے ملزمان رنگے ھاتھوں گرفتار کرلیۓڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر محمدارشد خان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ھوۓ بتایا کہ پولیس تھانہ سٹی نے چشتی آباد کالج دوراھا کے ڈاکٹر سہیل کی گاڑی سے سامان چوری کرنے والے سنی شاہ اور حنیف کو گرفتارکر کے مال مسروقہ برامد کرلیا اسطرح بدنام زمانہ کارلفٹر بلال کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ملزم بلال کے گروہ کے رکن نے ایبٹ آباد سے خاکی کیلۓ آلٹو مہران کو خاکی کیلۓ بک کیا آلٹو کے ڈرائیور کو بتایا کہ ایمرجنسی میں خاکی جاناھے جو گاڑی لے کر خاکی سسل گلی پہنچا ملزم گاڑی کو مین روڈ سے کچے پر لے گیا جہاں پہلے سے کارلفٹر کا ساتھی بلا ل بامسلح موجود تھا دونوں نے اسکو گاڑی سے اتار کر ھاتھ پاٶں باندھ کرنقدی پندرہ ھزار روپے دیگر چیزیں نکال لیں اسی دوران پیچھے سے ایک گاڑی آئی جہنوں نے وقوعہ دیکھا اورشو شرابہ کیا جس میں سے ایک ڈکیت نے فائرنگ کی جس کی فائرنگ سے اس کا دوسرا ساتھی زخمی ھوا جس مقامی پولیس اطلاع ملتے ھی موقع پر پہنچ گی کار لفٹر کو گرفتار کر لیا اور پندرہ ھزار روپے برامد کرلیۓ گرفتار ملزم بلال کے خلاف تھانہ سٹی تھانہ صدر میں کار لفٹنگ کے دو درجن سے زائد مقدمے درج ھیں پولیس تھانہ صدر نے کارلفٹر گرہ کا سرغنہ آصف ولد مرجان گرفتار کرلیا جبکہ ساتھی ملزم سیف اللہ فرار اس سلسلے میں ٹیکسی ڈرائیور قاسم علی شاہ نے تھانہ صدر میں رپوٹ درج کرائی ملزمان نے عطرشیشہ کیلۓ ٹیکسی بک کرائی وھاں جاکر گن پوائنٹ پر 6500روپے اور موبائل چھین لیۓ اس گرہ کے گرفتار رکن نے انکشاف کیا کہ خرم رفیق کی ٹیکسی کو گنڈہ کیلۓ بک کر کے گن پوائنٹ پر 8000روپے اور موبائل چیھنا تھا تھانہ صدر کی حدود سے چوری کی گی بھینس برامد کرکے دوملزمان گرفتار کیے پولیس تھانہ صدر نے چیڑ کی انتہائی قمیتی لکڑ 237فٹ برامد کر کے محکمہ جنگلات کے حوالے کرتے ھوۓ ملزمان گرفتار کرلیۓ اور اقدام قتل کاملزم عبدالرزاق 24گھنٹے کے اند گرفتار کرلیا پولیس تھانہ سٹی بے لاری اڈہ سے موٹرسائیکل چورخانزیب کو گرفتار کر کے موٹرسائیکل برامد کرلی پولیس تھانہ سٹی نے ناجائز اسلحہ دو کلاشنکوف 6عدد بندوق 12بور 30پستول برامد کر کے ملزم سراج کو گرفتار کرلیا پنجاب چوک سے سات لاکھ کی خطیر رقم گاڑی سے چوری کرکے فرار ھونے والے ملزم تاج نبی ولد ھیبت خان کو گرفتار کر کے سرقہ کی رقم بھی برامد کرلی۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June