انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جناح ہاؤس کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اجازت دے دی۔۔۔
تفتیشی ٹیم قیدی نمبر آٹھ سو چار سے نو مئی کی پلاننگ اور جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس )میں گھسنے اور توڑ پھوڑ کرنے سے متعلق تفصیلی تفتیش کرے گی