ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر llحویلیاں لبنی اقبال کی بڑی کارروائی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ کی بھاری کھیپ برآمد کر کے آگ لگا کر تلف کر دیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں شہر کے اندر ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کے مطابق حویلیاں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر llحویلیاں لبنی اقبال نے ٹیم ٹوبیکو کنٹرول کے ہمراہ شہر بھر کے اندر مختلف مقامات سے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ دوران چیکنگ برآمد کرنے کے بعد اس بھاری مقدار غیر ملکی سگریٹ کو جلا کر تلف کیا اسسٹنٹ کمشنر llحویلیاں لبنی اقبال نے کہا ہماری کوشش ہے کہ ڈسٹرک ایبٹ آباد کے اندر سگریٹ فری ہو اور بلخصوص غیر ملکی سمگل اشیاء پر کنٹرول کیا جائے کیونکہ اس سے ہماری معشیت تباہ ہوتی ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June