حویلیاں سے مسخ شدہ لاش برآمد
تھانہ حویلیاں کی حدود گاؤں بھروال سے مسخ شدہ نعش برآمد نعش کی اطلاع مقامی کچھ افراد نے تھانہ حویلیاں کی کو دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر حویلیاں ہاسپٹل منتقل کیا ہاسپٹل زراہع کے مطابق نعش کا چہرہ مسخ ہوگیا چکا تھا اور تین چار روز قبل کی نعش ہے پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کی تشہیر کروائی کچھ ٹاہم بعد نعش کے ورثاء پہنچ آئے اور مردہ شخص کی پہچان ہوئی مرنے والے شخص کا نام عمران ولد کالو خان قوم اعوان سکنہ بھروال بتائی گئی ورثاء کے مطابق عمران مرگی کا مریض تھا اور بیشتر موقعوں پر اس کو مرگی کا دورہ پڑتا تھا