ایبٹ آباد،وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
ایبٹ آباد،نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے تحصیل حویلیاں کے چیئرمین کے انتخابی عمل میں وفاقی وزیر کی سرگرمیوں پر نوٹس جاری کیا گیا،ضابطہ اخلاق کی دوبارہ خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی کی جائیگی نوٹس کا متن