ساہیوال۔ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے سابقہ خاتون اول کے سابقہ شوہر خاور ما نیکا کے خلاف حویلی لکھا میں اراضی محکمہ اوقاف ناجائز قبضہ ریفرنس ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کو بھیجا،جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال رانا کنور خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ انکوائری کرکے خاور مانیکا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہوا تھا،اج بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے خاور مانیکا کو روک کرلایور اینٹی کرپشن کو اطلاع دی،جس پر اینٹی کرپشن نےخاور مانیکا کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا،وہاں سے اینٹی کرپشن ساہیوال کے حوالے کیا جائے گا۔۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June