مانسہرہ سی پیک بٹل ٹنل کے قریب خوفناک حادثے میں
شدید زخمی ہونے والے نصیب اللہ ساکنہ کنڈو آلائی زندگی کی بازی ہار گئے، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد دو گئی
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقين کو صبر و جمیل عطاء فرمائے، آمین