*خیبر ۔ سوشل میڈیا پر وائرل غیر ملکی سیاح کا معاملے میں کوئی صداقت نہیں ڈی پی او*
*خیبر۔غیرملکی سیاح کو پولیس سیکیورٹی میں بحفاظت طورختم لے جایا گیا اور بعد میں بحفاظت واپس پشاور لایا گیا ڈی پی او سلیم عباس*
*خیبر۔مہمانوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا ہے ۔ڈی پی او سلیم عباس*