اپر کوہستان_آج حدود تھانہ داسو دریاے سندھ سے آج ایک نامعلوم عورت کی نعش نکلی تھی
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ داسو ہمراہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو ریسکیو کر کے آر ایچ سی داسو منتقل کردیا جہاں پر ضروری کاروای کی گئ لیکن نعش کی شناخت نہ ہوسکی،
پولیس، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ نے نماز جنازہ کے بعد نعش کو علاقہ کھوشی کے مقامی قبرستان میں امانتن دفن کر دیا
نوٹ_نعش عورت کی ہے جس کی عمر تقریبا 30/35 سال، سیاح رنگ کا برقع، گرے کلر کے کپڑے جن کے اوپر ہلکا سبز رنگ کا کپڑا لگایا ہوا تھا اس کے علاقہ نعش کی کوی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔