دا تہ مانسہرہ کم سن بچی کا زیادتی کے بعد قتل ایک مجرم کو سزائے موت دوسرے کو عمر قید

مانسہرہ کے علاقے داتہ میں کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ایک مجرم کو عدالت نے سزائے موتاور دوسرے کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا آج سے نو سال پہلے داتا میں کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش چھپا دی گئی پولیس نے لاش بر آمد کر کے دو ملزمان جلال اور ولید کو گرفتار کیا مانسہرہ کی عدالت نے ملزمان کو سزا دی جس کو ہائی کورٹ میں چلینج کیا گیا ہائی کورٹ نے کیس واپس مانسہرہ کی عدالت کو بھیجا جہاں ایڈ یشنل سیشن جج کی عدالت ملزمان کے اعتراف جرم اور جرم ثابت ہونے کے بعد جلال کو سزائے موت اور ولید کو عمر قید کی سزا سنا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں