گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد، گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔۔!!
دفاعی بجٹ میں 2 کھرب 42 ارب 76 کروڑ 90 لاکھ روپے کا اضافہ، 18 کھرب 9 ارب کا ہو گیا