گلیات
مقتولہ کنزہ قتل
اصل حقائق سامنے آ گئے
مقتولہ کی ساس نے وویمن پولیس سٹیشن میں سچ اگل دیا۔ ڈی ایس پی گلیات
ڈی پی او عمر طفیل کی ہدایت پر ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ ایس ایچ او ڈونگا گلی نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور ابتدائی تفتیش میں نسیم بی بی نے بتایا کہ میری بہو آئے روز گھر میں اپنے خاوند کی نافرمانی اور من مرضی جھگڑا فساد کرنے پر دبوچ کر دوپٹہ کے ذریعے مارنے کیبعد باتھ روم میں پھینک دیا
پولیس نے ملزمہ کی گرفتاری کیبعد ملزم ذیشان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں
dgTBZFhncJvMoq