دو میمنا دن رات گم ہونے کے بعد مالک کو مل گئے۔ مالک ان کو واپس لے کر خوشی خوشی گھر واپس لوٹ گیا۔
ایک کوہستانی بکری کے دو بچوں کو ڈھونڈتے ہوئے مسلسل مانسہرہ انٹرچینج سے شیخ آ باد کمیپ کی طرف جا رہا تھا جس نے دریافت پر بتایا کہ وہ قریب پہاڑوں میں رہائش پزیر ہے۔ اور آگہی شام سے یہ دو ننھے میمنا اچانک گم ہو گئے۔ جن کی تلاش میں نکلا اور آ خر کار دوسری شام ڈھلنے سے قبل ہی ایک دیہاتی نے بتایا کہ یہ بھٹکے ہوئے بکری کے بچے اس نے اپنے پاس محفوظ باندھ رکھے ہیں اور انکو اب مالک کے حوالے کر رہا ہوں۔
بلاشبہ حلال کی کمائی امتحان تو ہو سکتا ہے مگر ایک دن ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔
یہ تصاویر مالک سے پوچھنے پر تمام تحریر پڑھنے والوں کے پیش خدمت ممکن ہوئیں۔