ہری پور خان پور ایک نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
منیب اپنے چھوٹے بھائی کے ہمراہ ڈیم کی سیر کے لیے آیا تھا
ترناوہ کے مقام پر نہاتے ہوئے منیب گہرے پانی میں چلا گیا
خان پور ڈیم اور مختلف مقامات پر نہانے کے خلاف دفعہ 144 نافد عمل تھی
پولیس نے لاش کو خان پور ہسپتال منتقل کر دیا
پولیس نے گزشتہ روز بھی نہانے والے افراد کو گرفتار کیا تھا اور انکے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی ایس ایچ او خان پور