آئی جی پنجاب عثمان انور نے سختی سے نوٹس لیا، ملزمہ کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق، بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والی 10سالہ ملازمہ مہرین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، انکی آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی طرف سے دھمکانے کے بعد درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر کارروائی کی گئی، مالکن اور شوہر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June