لاہور میں روٹی سستی کردی گئی سادہ روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم ہو کر 15 روپے مقرر،جبکہ نان بھی سستا کردیا گیا
لاہور سادہ روٹی کی قیمت 20 روہے سے کم ہو کر 15 روپے مقرر سادہ نان کی قیمت 30 سے کم ہو کر 25 روہے مقرر جبکہ روغنی نان کی قیمت 70 سے کم ہو کر 40 روہے مقرر کر دی گئی