سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے گھر کے گیٹ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

سوات ،سابقہ ایم پی اے فضل حکیم خان کے حجرے کے گیٹ پرنامعلوم افراد نے مگنیٹک بم نصب کردیا۔

سوات، بم کی اطلاع ملتی ہی ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور، قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس کے بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئیں۔

سوات، ڈی پی او سوات اور قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان کے نگرانی میں بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔

سوات، ڈی پی او سوات نے پوری علاقے کو کلئر کرنے کے لیے سرچ اپریشن شروع کردی۔

سوات،عوام مطمئین رہے، امن وامان کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ *ڈی پی او سوات*

سوات، واقع کے تحیققات کے لیے سپیشل ٹیم مختص کر دی گئی ہے، *ڈی پی او سوات*

سوات، واقع میں ملوث افراد کو کفیر کردار تک پہنچائیں گے، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور
سوات، بم ڈیسپوزل سکواڈ نے بم کو جدید تکنیکی بنیاد پر ناکارہ بنادیا۔

سوات، ڈی پی او سوات اور قائم مقام ڈی سی نے بم کو فوری ناکارہ بنانے پر بی ڈی یو کے انچارج قیوم شاہ، ڈی ایس پی سٹی امجدخان اور دیگر پولیس جوانوں کو شاباشی دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں