شاہ محمود قریشی اپنے گھر سے گرفتار
پریس کانفرنس کے بعد گھر پہنچے تو پولیس موجود تھے
پولیس نے شاہ محمود کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر منتقل کیا
ایف آئی اے ان سے سائفر کے بارے میں تفتیش کرتی ریی ہے
مخدوم شاہ محمود نے بطور وزیر خارجہ کہا تھا کہ سائفر میرے پاس آیا” یہ میرے وزیراعظم کی امانت تھی گواہ رہنا یہ امانت حق دار کو سونپ دی
اس وقت کے سیکرٹری خارجہ نے کہا تھا کہ خان صاحب سائفر گھر لے گئے تھے
پارٹی چئیرمین پر پہلے ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم ہے ۔ ان کا کہنا تھا ” ادھر ادھر ہوگیا ”
شاہ محمود قریشی نے چند روز قبل روف حسن اور علی ظفر کے ساتھ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کے گھر ناشتے پر امریکا برطانیہ کینڈا سمیت کئی سفیروں سے ملاقات کی تھی مگر تردید کردی تھی
علی ظفر روف حسن نے تردید کی تردید کرتے ہوئے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی تصدیق کی تھی