ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ حافظ جانس سب انسپکٹر سے انسپکٹر پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو پروموشن بیجز لگا رہے ہیں۔
پروموٹ ہونے والے پولیس افسران میں وارث خان ، طارق خان ، جاوید خان ، محمد سلیم ، محبوب الرحمن ، تصویر شاہ ، انور تنولی ، دوست محمد ، واجد علی اور عبدالحمید شامل ہیں۔