ہری پور تھانہ سراۓ صالح کی حدود موضع گاندھیاں میں بجے کے قریب شدید بارش سے کچا مکان زمین بوس ھو گیا مکان کی چھت گرنے سے سابق کسان کونسلر اسحاق ولد اسماعیل اور اس کی بیوی جاں بحق ھو گئے ۔جب کہ گھر کے باقی افراد دوسرے کمرے میں ھونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ارد گرد کے رھائشی افراد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور انھوں نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کو کال کر کر کے کوئی بھی نہیں پہنچا نہ کسی نے کال اٹھائی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June