بٹگرام۔۔ بلوچستان کے شہر ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کے خلاف بٹگرام میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی المرکز اسلامی سے شروع ہوکر ختم نبوت چوک پر جاکر ختم ہو گئی ۔ ریلی سے امیر جماعت اسلامی ضلع بٹگرام محمد رفیق خان تورخیل، جنرل سیکرٹری خالد خان آجمیرہ، انوربیگ خان دیشان، خالد خان اخونزادہ، ڈاکٹر حمایت اللہ خان تھاکوٹ، الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر واصف خان دیشانی، جنرل سیکرٹری محمد منیر پوڑہ سمیت سینکڑوں کی تعداد میں پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June