ہارون عالم قتل کیس کے مرکزی ملزم گرفتار ڈی ایس پی سعید یدون اور ایس ایچ او اشعر مشتاق خان۔انوسیٹی گیشن آفیسر شہزاد خان کی پریس کانفرنس
مرکزی ملزم میانداد کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا جب کہ دیگر ملزمان جن میں
ایک خاتون مسمات امبرین بی بی و محمدفاروق اور دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کیلیئے چھاپے مارے جارھے ہیں ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ سعید یدون کی پریس کانفرنس