کوہستان لوٸر
سکردو سے راولپنڈی کی طرف جانے والی کار نمبر LED 6553 شیطان پہاڑی جیجال ضلع کوہستان لوئر کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس میں دو افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ۔مقامی پولیس کے مطابق افسوس ناک حادثہ صبح سویرے پیش آیا ہے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں کیں اور خیبر پختونخوا ریسکیو سروس 1122 کوہستان لوٸر کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ۔اور زخمیوں اور جان بحق افراد کو نکالا