ناران شاہراہ کاغان کو سہوچ کے مقام سے بحال کردیا گیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ کے ڈی اے اسد خان نے بتایا کہ ناران سے اگے سہوچ کے مقام پر شاہراہ کاغان پر ملبہ انے کے باعث روڈ بند ہوگیا تھا جس سے سیاحوں کی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئ تھیں جس پرکاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری نے فوری طور پر روڈ بحال کرکے ٹریفک بحال کردی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June