مانسہرہ نیو بائی پاس پر سفاک ڈاکوں کے ہاتھوں سید مسرور شاہ اور ناصر نور کے اندہوناک قتل کیس میں انتہائی کم وقت میں ملزمان کی گرفتاری کے بعد آسٹریلیا سے آئے ہوئے مسرور شاہ کے چھوٹے بھائی مقصود شاہ نے ڈی پی او مانسہرہ سے ملاقات کی اور انکا شکریہ ادا کیا اور ڈی پی او صاحب کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ڈی پی او صاحب کی کوششوں سے ضلع مانسہرہ سے جرائم میں کمی واقع ہوگی.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June