*تھانہ حویلیاں پولیس کی کاروائی خاتون سے 01 کلو 67 گرام چرس برآمد*
*انسپکٹر جنرل خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان* کے احکامات پر *ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل* کی نگرانی میں ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، حویلیاں پولیس نے خاتون منشیات فروش عندلیب زوجہ اسلم سکنہ کھوکھر میرا کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 01 کلو 67 گرام چرس برآمد کر لی ، امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج