ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ کے علاقہ چوتارئ میں پہاڑی تودہ (ریت کا ٹیلہ) گرنے سے بارہ بچے ریت تلے دب گئے جان بحق ہونے والے بچوں کی تدفین کر دی گئی نماز جنازہ کے موقعہ پر ہر آنکھ اشکبار تھی نھنے پھولوں کی حادثے میں المناک موت پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا
حادثہ اس وقت پیش ایا جب چھوٹے چھوٹے بچے کرکٹ کھیل رھے تھے کہ اچانک ریت کا بڑا ٹیلہ پهسل کر ان پر ان گرا
امدادی کاروائیاں شروع کی گئیں اور
ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا
9 بچوں کی لاشیں نکالی گئیں جن میں سو چھ بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ھے
فوت ہونے والوں میں رضاء اللہ، شایان پسران محفوظ اللہ، ایان ولد نزیب اللہ، ظفران, سجاول ولد تاج کریم ساکنان کوزکلے مارتونگ شامل ہیں