درہ آدم خیل کے قبائل کا بڑا بیان سامنے آ گیا ۔۔فرزندے درہ آدم خیل شہریار آفریدی کے باپردہ اور غیر سیاسی قبائلی بیوی کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی کی قبائلی عوام شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں. اور اسلام آباد پولیس اور اعلی حکام سے قبائلی عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ شہریار آفریدی کے بیوی کی فوری رہائی یقینی بنایئں اور اس فاثق قدم پر زمہ داروں کو کڑی سزا سنائی جائے.
بصورت دیگر درہ آدم خیل کے سرکردہ مشران نے فیصلہ کیا کہ قبائلی خاتون کے رہائی نہ کرنے پر درہ آدم خیل میں قومی سطح پر عنقریب ایک بڑے احتجاج کا بندوبست کیا جائے گا. قومی قبائلی مشران نے کہا کہ شہریار آفریدی کی گرفتاری سیاسی عمل ھے. جس پر قبائل کو کوئی شکوہ نہیں. لیکن سیاست کے آڑ میں کسی غیر سیاسی قبائلی خاتون کی توہین پورے قبائل کی توہین ھے. لہذا درہ آدم خیل میں احتجاج ھو گا وہ غیر سیاسی ہو گا. وہ احتجاج درہ آدم خیل کی بیٹی کی اور ایک قبائلی خاتون کے حق میں ہو گا..
منجانب قوم درہ آدم خیل