مانسہرہ ضلع مانسہرہ منتخب 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں کل ریلی کا لائحہ عمل طے ہوا
جس میں تمام کارکنان کو ضلعی و تحصیل صدور کو ہدایت کی گئی ہے کہ ریلی میں گاڑی اور کارکنان کے ساتھ شامل ہوں اور اور ہر گاڑی پر پینافلكس اور پیپلز پارٹی کا جھنڈہ موجود ہو
کارکنان صبح 08:00 بجے ٹاؤنشپ میں جمع ہو کر موٹروے ہزارہ انٹرچینج سے دیگر صوبائی قیادت میں آنے والے قافلوں کے ساتھ شامل ہو کر اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائیں گے
میٹنگ میں شامل کمیٹی ارکان کی تفصیل
ملک فاروق تنولی ڈویژنل صدر ہزارہ
مسمات ایڈووکیٹ ساجدہ تبسم صدر خواتین ونگ ضلع مانسہرہ
ایڈووکیٹ شیخ نور الامین صدر پیپلز لائیر فورم ضلع مانسہرہ
ملک ممتاز تنولی امیدوار PK-35
میر افضل اعوان ممبر صوبائی کونسل خیبر پختونخوا
سلیم قریشی ممبر صوبائی کونسل خیبر پختونخوا
غضنفر علی آفریدی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع مانسہرہ
اشتیاق اعوان کارکن PPP ضلع مانسہرہ