اسلام آباد پولیس کی طرف سے 18 مارچ کو عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس وین کو جلانے پولیس پتھراؤ تشدد کی FIR تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی قومی اسمبلی کے ممبران کے خلاف درج،پرویزخٹک،شاہ فرمان،اسد قیصر،مشتاق غنی،عاطف خان، قلندر خان لودھی,اکبر ایوب خان, راشد ایوب خان،عبدالکریم خان،سید احمد حسین شاہ،بابر خان سواتی،کامران بنگش،تیمور سلیم جھگڑا،شہرام ترکئی، محمد علی،ملک شوکت علی،لیاقت خٹک، اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج،گرفتاری کے لیے متعلقہ علاقوں میں پولیس کی ٹیم تشکیل دے دی گئی.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June