کوئٹہ ائیرپورٹ پرمسلح افرادکی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق جاں بحق
عبدالرزاق سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنربھی تھے
عبدالرزاق نےہائی کورٹ میں دائردرخواست میں عمران خان کےخلاف آئین کےآرٹیکل 6 کےتحت کارروائی شروع کرنے کی استدعاکی تھی
عبدالرزاق شر کی آئینی درخواست کی سماعت کل سات جون کو ہوناہے