مانسہہرہ حکومت کی طرف سے مفت آٹے کی تقسیم ۔ تحصیل بالاکوٹ vc سنگڑ حسام آباد میں 170 گھرانوں کو آٹا دیا گیا۔ vc ناظم اشفاق خان، کونسلر ارشد خان محمد عقیل خان uc سیکرٹری اخبار اللہ علاقہ پٹواری محمد یونس نے بڑے ہی شفاف طریقے سے آٹے کو تقسیم کیا.
اس موقعپر ویلج کونسل ناظم اشفاق خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ وہ عوام کا حق آئندہ بھی انکی دہلیز پر پنچائیں گے۔