ہری پور۔۔۔۔)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ہری پورنے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ سنٹرل جیل میں کیمپ کورٹ کاانعقادکرکے معمولی نوعیت کے مقدمات میں بند18قیدی رہاکردئیے ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ہری پورشہنازحمیدخٹک نے جوڈیشل مجسٹریٹ ارشدمہمندکے ہمراہ سنٹرل جیل کادورہ کیاجس کے دوران اُنھوں نے جیل کی ہسپتال،زنانہ سیکٹر،باورچی خانہ،بیرکس سمیت مختلف حصوں کادورہ کیااورقیدیوں کوفراہم کی جانے والی سہولیات کاجائزہ لیا،اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل عمیرخان نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کوجیل کے اندرقیدیوں کوتعلیم،صحت اورہنرمندبنانے کے حوالے سے دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی طور پرآگاہ کیا،بعدازاں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے جوڈیشل مجسٹریٹ کےہمراہ کیمپ کورٹ کاانعقادکیااورمعمولی نوعیت کے مقدمات میں بند18قیدیوں کورہاکرنے کاحکم دیا۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June