سو فیصدسرکاری،نیم سرکاری اداروں اور پرائیوٹ محکمہ جات کی آج سے معمول کے مطابق حاضری ۔ بعض دکاندار عید کے دوسرے روز سے اپنا کاروبار دربارہ سنھبال چکے ہے۔ سمندر پار سے آ ے ہوے افراد کی تعداد کا ایک حصہ اپنے گھر پاکستان میں عیدالفطر منانے کے بعد جہاز پر واپس سوار ہو چکا ہے اور باقی تعداد بھی جلد ہی واپس اپنی اڑان بھرنے کی تیاری میں ہیں
پاکستان بھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات ختم ،چھبیس اپریل بروز بدھ آ ج تعلیمی اداروں میں بھی بچوں کی سکول حاضری دربارہ سے ہو رہی ہے اور تعلیم کا سفر آ گے بڑھ جاے گا۔ مگر چھٹیاں ختم ہونے کا دکھ اکثر معصوم بچے لیے ہوے اپنے والدین سے رخصت ہو گئے ہیں۔
مانسہرہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں حاضری وقت کی تصدیق ساڑھے سات بجے بشیر یوسفزی سے معلوم ہوی ہے۔ جیسا کہ موصوف اساتذہ تنظیم کے عہدیدار ہیں۔ جبکہ پرائیویٹ سکولز کے مختلف اوقات کار سامنے آ ے ہیں 7:30 اور بعض کا وقت 8:00 بجے چل رہا ہے۔ وقتی سنسان بازار اور گلیاں دوبارہ اپنا نیا رش اور سرگرمیوں کا رخ اختیار کر کے گا۔جاری ہے۔
نئی صبح اپنا کام نئے سورج کے ساتھ شروع ہو چکی ہے۔ انسان اپنی کمائی کے لیے پھر نکلا۔ کوی کامیاب حال ،ماضی اور مستقبل کے خیالات دماغ میں لیے اور کوی پھر مایوس چہرے کے ساتھ۔
بینک اور عدالت الغرض تمام سروسز پھر نئے سرے سے جاری۔ مگر پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں میں ڈسپلن کے مطابق رات بھر عوام کے لیے مسلسل جاگنا پڑا۔ پڑھنا جاری رکھیں،
فلاحی ادارے بھی دن رات خدمت پر معمور رہے۔اور اسی طرح ریسکیو سروس بھی چلتی رہی۔