ایبٹ آباد گلیات میں بڑے پیمانے پر سیاحوں کی آمد مری دھمتوڑ روڑ سے عزیز آباد شیرآباد تک مکمل جام جبکہ اس کے علاوہ بھی جگہ سے ٹریفک کی روانی معطل رہی سیاحوں کی بے تحاشا رش کے باعث مقامی افراد کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ٹریفک پولیس کی بھاری نفری کے باوجود ٹریفک کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا ہے ٹریفک کی بندش میں سیاح قصور وار ہیں کیونکہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری نہیں کرتے ہیں اور نہ اخلاقی قدروں کی پاسداری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مقامی آبادی کے لوگوں، پولیس، انتظامیہ اور خود ان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا اور سب زیادہ مقامی لوگوں متاثرہ ہو رہے ہیں جن روزانہ کی بنیادوں پر آنا جانا لگا رہتا ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June